بھارت کی ایسی کی تیسی!
جنگ ایک سنجیدہ مسئلہ ہے اور میں آج اس حوالے سے سنجیدہ کالم ہی لکھنے جا رہا ہوں لیکن کیا حرج ہے اگر آغاز ایک ہلکی پھلکی بات سے کردیا جائے۔ مجھے 65ء کی جنگ یاد ہے اور جنرل ایوب کی تقریر کا یہ جملہ بھی کہ ’’کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے دشمن پر […]