بھارت کے یومِ آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یومِ سیاہ اور ہڑتال

مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری بھارت کے یومِ آزادی پر آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ معصوم کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف آج بھارت کے یومِ آزادی کے موقع پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہے،کاروباری مراکز بند اور سڑکوں پر سناٹا چھایا ہوا ہے۔ بھارتی مظالم دنیا پر آشکار […]