بھرم کی دیوار اور وقت کا تیشہ
کسی بھی معاشرے کی اصل خوبصورتی اور اس کا توازن اس کے متوسط طبقے سے ہوتا ہے۔ یہ وہ طبقہ ہے جو نہ تو امارت کے زعم میں زمین سے کٹتا ہے اور نہ ہی غربت کی آخری لکیر پر بیٹھ کر مایوسی کا لبادہ اوڑھتا ہے۔ یہ معاشرے کا وہ مضبوط پل ہے جو […]