بھنگ سے بننے والی مصنوعات ڈرگ سے زیادہ منافع بخش ہیں: شبلی فراز
اسلام آباد: وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بھنگ سے بننے والی مصنوعات ڈرگ سے زیادہ منافع بخش ہیں۔ ایک بیان میں شبلی فراز نے کہا کہ 10 گنا منافع ہوگا تو ڈرگ میں کمی آئے گی، بھنگ دواؤں میں کام آتی ہے، انڈسٹریز میں بھنگ کی فائبر کام آتی ہے۔ […]