بہاولنگر: نوجوان کی گن پوائنٹ پر کزن کے ساتھ زیادتی

بہاولنگر میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات تھم نہ سکے جہاں ایک اور 16 سالہ لڑکی مبینہ زیادتی کا شکار ہو گئی۔ پولیس کے مطابق بہاولنگر کے تھانہ تخت محل کے علاقے بستی صادیکا میں 16 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ سامنے آیا جس میں یاسمین کو گن پوائنٹ […]