بہت سے یوٹیوبر سمجھتے ہیں وہ کچھ بھی کریں پکڑ نہیں ہونی چاہیے : فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے بہت سے یوٹیوبر سمجھتے ہیں کہ وہ کچھ بھی کریں لیکن ان کی پکڑ نہیں ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ خبر دینے والوں کی ٹریننگ ہونی چاہیے کہ اصلی خبر کیا ہے اور جعلی […]