بیرون ملک مقیم افراد ڈالر پاکستان لانے کی بجائے دبئی میں کیوں فروخت کررہے ہیں؟

ڈالر کا روپے میں بھاو دبئی کے مقابلے پاکستان میں 10 روپے سے کم ہے، پاکستان میں ڈالر 181 جبکہ دبئی میں 189 روپے کا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان میں ڈالر بیچیں تو 181 روپے ملیں گے جبکہ دبئی میں بیچو تو 189، اس لیے بیرون ملک افراد ڈالر پاکستان لانے کے بجائے دبئی […]