بیماری کی وجہ سے اسکول سے غیر حاضر بچوں کی جگہ اب بڈی کلاس لیں گے

پیرس: فرانس میں ایک ایسا روبوٹ تیار کیا گیا ہے جو اسپتال میں زیرِ علاج بچوں یا گھر پر موجود بیمار بچوں کی کلاس میں نمائندگی کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس روبوٹ کو ‘بڈی’ کا نام دیا گیا ہے اور فرانس 2022 تک ملک بھر کے اسکولوں میں 4,000 بڈی […]