بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی: ملازمین، طلبہ اور طالبات کی احتجاجی ریلی

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے اساتذہ، ملازمین اور طلبہ کا قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی یونیورسٹی میں بے جا سیاسی مداخلت اور کمیٹی میں مسلم لیگ ن کے حامد حمید کے جھوٹے الزام پر سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا ۔ ہزاروں افراد کی یونیورسٹی کیمپس سے کشمیر ہائی وے تک ریلی نکالی۔ قومی […]