عالمی سازش کا حصہ ہیں تو پھانسی پرلٹکا دیں،جمہوریت کو چلنے دیا جائے: بلاول بھٹو
اسلام آباد میں اپوزیشن کی پریس کانفرنس میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اگر ہم بین الاقوامی سازش کا حصہ ہیں تو ہمیں تختہ دار پر چڑھا دیا جائے لیکن جمہوریت کا تسلسل چلتا رہنا چاہیے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین نے کہا کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں جو ہوا غیر آئینی […]