بین المذاہب و المسالک ہم آہنگی اور ذاتی تجربات
جن درختوں کی طبیعت میں نرمی ہوتی ہے، ان کی شاخیں گھنی ہوتی ہیں۔ نرم مزاج اور خوش اخلاق شخص کے دوست زیادہ ہوں گے ۔انسانیت کو فائدہ دینے والے مذاہب کے پیروکار زیادہ ہوں گے، جس امام کا فقہ آسان اور عام فہم ہو، اس کے متبعین اور پیروکاروں کی تعداد کثرت میں ہوگی […]