بیوی گٹر میں گری تو شوہر بھی ساتھ کود گیا

چین: چین کے صوبے شان ڈونگ میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا، جہاں بیوی کے گٹر میں گرنے کے بعد شوہر بھی اس کا ساتھ دینے کے لیے خود گٹر میں اتر گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 15 جولائی کو علاقے ڈونگ یانگ میں پیش آیا، جہاں میاں بیوی سرسبز علاقے […]

دوسری شادی؛ بیوی نے عدالت میں ہی شوہر کی دھلائی کردی

بھارت میں ایک بیوی اپنے شوہر کی دوسری شادی برداشت نہ کرسکی اور فیملی کورٹ میں آئے شوہر پر لاتوں مکوں کی برسات کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار کے ضلع جموئی میں پیش آیا جہاں شوہر کی دوسری شادی پر ناراض بیوی نے اس کی خوب دھلائی کی۔ میڈیا رپورٹس میں […]