بیٹے نے اپنا جگر عطیہ کرکے باپ کی زندگی بچالی
اولاد کے لیے قربانیاں تو دنیا بھر کے ماں باپ دیتے ہیں لیکن خوش قسمت والدین وہ ہیں جن کے لیے اولاد قربانی دے اور ایسے ہی ایک بیٹے کی کہانی آج کل سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک بہادر بیٹے کی اپنے والد کو جگر کا 65 فیصد […]