ٹرانس جینڈر ایکٹ کیا ہے ؟ شور شرابہ کیوں ہے ؟
قومی اسمبلی سے ٹرانس جینڈر بل پاس ہونے کےبعد پروپیگنڈہ ہے کہ اس بل کے پاس ہونے سے "لڑکا لڑکے” سے یا "لڑکی لڑکی” سے شادی کرسکتی ہے ۔ حالانکہ یہ بل صرف اور صرف "مخنث” یعنی خواجہ سراووں کے حقوق کے لئے بنایا گیا ہے اسلامی مذہب یا صحاح ستہ کی کتابوں میں "مخنث” […]