بی آر ٹی پشاور منصوبے میں 4 ارب 72 کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

پشاور بی آرٹی منصوبے کی آڈٹ رپورٹ میں 4 ارب 72کروڑ روپے کی بےقاعدگیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق سرکاری افسروں کو الاؤنس کی مد میں 2 کروڑ روپے سے زائد کی غیر قانونی ادائیگیاں کی گئیں۔ رپورٹ میں گاڑیوں اور پیٹرول کی مد میں بھی بے قاعدگیوں کی نشاندہی کی […]