بی آر ٹی پشاور کو ایک سال کے دوران 1 ارب 88 کروڑ روپے کا خسارہ

پشاور: بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کو پچھلے مالی سال کے دوران ایک ارب 88 کروڑ روپے کے خسارے کا سامنا کرنا پڑا۔ بی آر ٹی کو دو سالوں میں مجموعی طور پر 4 ارب 67 کروڑ اور 33 لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا جبکہ رواں مالی سال کے دوران بی آر ٹی […]