بے حس پتھر دل انسان کا انتظار نہ کریں، میتیں سپرد خاک کردیں

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مچھ واقعے پر کہا ہے کہ دکھی ماؤں، بہنوں کے لیے اپنے پیاروں کا قتل معمولی سانحہ نہیں، پوری قوم آپ کے غم میں شریک ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ اور ان کے والد نواز شریف بھی واقعے پر بہت دکھی ہیں۔ […]