تاجروں نے مہنگائی کے خلاف ’’روزگار بچاؤ تحریک‘‘ کا آغاز کر دیا
کراچی: بجلی و پیٹرول کی قیمتوں میں اندھا دھند اضافے اور ناقابلِ برداشت مہنگائی کے خلاف کراچی کے تاجروں نے ’’روزگار بچاؤ تحریک‘‘ کا آغاز کر دیا ہے۔ شہر بھر میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے دیے جائیں گے، احتجاجی دھرنوں کا آغاز جمعہ 18اگست 2023 موتن داس مارکیٹ میمن مسجد کے قریب دوپہر دو […]