تاج بھائی کی مسکراہٹ

یہ اکتوبر 1972ء کی بات ہے بلوچستان میں نیشنل عوامی پارٹی کی حکومت قائم ہو چکی تھی۔غوث بخش بزنجو گورنر اور سردار عطاء اللہ مینگل وزیر اعلیٰ تھے۔ کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی قائم ہو چکی تھی لیکن اس نئی یونیورسٹی کیلئے وائس چانسلر تلاش کیا جا رہا تھا ۔گورنر اور وزیر اعلیٰ کو نئے وائس […]