تحریک انصاف سرخرو ہوئی، طے ہوگیا فارن فنڈنگ کاکوئی معاملہ نہیں : فواد چوہدری

وفاقی وزير اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کی فائنڈنگ میں یہ بات عیاں ہوگئی کہ تحریک انصاف کی فنڈنگ شفاف ہے، تحریک انصاف ایک مرتبہ پھر سرخرو ہوئی ، طے ہوگیا ہے کہ فارن فنڈنگ کاکوئی معاملہ نہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیر مملکت برائے اطلاعات […]