تحریک عدم اعتماد : سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا اہم اعلان

عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے ذریعے عہدے سے فارغ کیے جانے کے بعد سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ شیخ رشید کی جانب سے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کرتے ہوئے عمران خان سے متعلق ایک بیان دیا گیا ہے۔ شیخ رشید نے اعلان کیا کہ آج […]