تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی تو اس کے پاکستان کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے : وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دھمکی آمیز خط بھیجنے والے ملک کا نام بتا دیا تو نتائج اچھے نہیں ہوں گے، مراسلے میں لکھا گیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی تو پاکستان کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وزیراعظم ہاؤس میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے […]