تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کو بدترین شکست دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس میں وزیراعظم نے کہا تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کو بدترین شکست دیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اظہار خیال کیا کہ پنجاب پر گہری نظر ہے اور سب کچھ علم میں ہے، […]