تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 27 مارچ کے بعد ہوگی : فیصل جاوید
اسلام آباد: سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہےکہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 27 مارچ کو ہوگی۔ اس سے قبل اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو میں سینیٹر فیصل جاوید نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے 28 مارچ کی تاریخ کی تصدیق کی تھی۔ انشاء اللہ پاکستان کی تاریخ کا […]