تحریک عدم اعتماد کے خلاف ہمارا ہوم ورک مکمل اور نمبر گیم پورے ہیں : وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ہمارا ہوم ورک مکمل اور نمبر گیم پورے ہیں، اپوزیشن اپنا شوق پورا کرکے دیکھ لے، اندازہ ہوجائے گا۔ وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم سے ارکان […]