تحریک عدم اعتماد : 172 سے زائد اراکین ہمارے ساتھ ہیں: اپوزیشن

اسلام آباد: مسلم لیگ ن ، جے یو آئی اور پی پی کے قائدین نے مشترکہ پریس کانفرنس میں تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا اعلان کرتے ہوئے اس کی کامیابی کی امید ظاہر کی اور دعویٰ کیا ہے کہ 172 سے زائد اراکین ہمارے ساتھ ہیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے […]