تحفے دینے والے عرب حکمران مناسب نہیں سمجھتے کہ ان کے نام ظاہر کیے جائیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحفے دینے والے عرب حکمران مناسب نہیں سمجھتے کہ ان کے نام ظاہر کیے جائیں۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات نہ کروانا پی ٹی آئی حکومت کی سب سے بڑی ناکامی ہے جبکہ شہباز شریف دور کے بلدیاتی اداروں کی بحالی تکنیکی طور […]