تربیت والدین
یقین جانیں، آج کل کے ماں باپ کو دیکھ کر دل کرتا ہے کہ بچوں کی نہیں، والدین کی تربیت کے لیے کسی تربیتی کیمپ کا بندوبست کیا جائے۔ بندہ بچپن سے سنتا آیا ہے کہ بچے قوم کا مستقبل ہوتے ہیں، لیکن آج محسوس ہوتا ہے کہ ماں باپ اگر حال کا بگاڑ بن […]