ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ انتقال کر گئیں

نائب ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ انتقال کر گئیں۔ افغان میڈیا کے مطابق ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ کی نماز جنازہ افغان صوبے پکتیا میں ادا کی جائے گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی […]