ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے عوام کو گھبرانے کا کہہ دیا
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے عوام کو گھبرانے کا کہہ دیا اور کہا کہ اب بہت ہوگیا ہے قوم کو چاہیے کہ اب وہ گھبرائیں۔ ان کا کہنا تھاکہ قوم اب نہ گھبرائی اور نا اہل […]