ترجمہ قرآن : گلگت بلتستان کے مدارس کی غفلت یا ترجیحات کی تبدیلی؟

گلگت بلتستان، جسے بلاشبہ "زبانوں کی سرزمین” کہا جا سکتا ہے، ایک محتاط اندازے کے مطابق درجن سے زائد زبانیں بولی جاتی ہیں۔ یہ خطہ اپنی لسانی وراثت کے حوالے سے ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ یہاں شینا، بلتی، بروشسکی، وخی، کھوار اور گجری جیسی کئی زبانیں صدیوں سے مختلف علاقوں میں بولی جا رہی […]