پاکستان نے آئی ایم ایف کی موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق تمام شرائط تسلیم کرلیں
اسلام آباد: پاکستان نے اگست 2026 تک ترقیاتی پروجیکٹس کے انتخاب کے معیار میں موسمیاتی تبدیلی کو زیادہ اہمیت دینے کی عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف )کی شرط مان لی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کاربن ٹیکس کے نفاذ کے ساتھ پاکستان نے آئی ایم ایف کی موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق تمام شرائط تسلیم […]