ترکی میں گزرے ایام کی حسیں یادیں(تیسری قسط )
21 جون کی صبح ہماری استنبول سے قونیہ کے لئے صبح سات بج کر 45 منٹ پر فلائیٹ تھی ، اس لیے بہت سویرے تیار ہوکر چھے بجے ائیر پورٹ پہنچ گئے- یہاں سے ریل اور بس کا آپشن بھی تھا ، جو سستا تو ضرور تھا لیکن بالترتییب پانچ اور نو گھنٹے کا سفر […]