بیرسٹر ظفراﷲ خان،عہدِ حاضر کا نیا صوفی

پرویز مشرف کے دورِ حکومت میں میونسپل کارپوریشن ملتان میں بیرسٹر ظفراﷲ خان کو ایڈمنسٹریٹر مقرر کیا گیا۔ ایک دن کسی کام کے لیے ہم گھنٹہ گھر بلدیہ ملتان کی عمارت میں گئے تو ہم نے ایڈمنسٹریٹر کے کمرے میں رش دیکھا تو اُس رش میں اضافہ کرنے کے لیے ہم بھی داخل ہو گئے۔ […]