تعلیمی اداروں میں بڑھتی جنسی ہراسانی، مذہبی اقلیتیوں کے طلباءکی شکایات کا ازالہ کون کرے گا؟
تعلیمی اداروں میں ہراسگی کے کیسز کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے اورتعلیمی اداروں کی انتظامیہ ہی ایسے معاملات میں غیر سنجیدگی اختیار کرتی ہے۔ اور بؑض اوقات سٹاف ہی ملوث ہوتا ہے اور اگر طالبات کو تعلق کسی مذہبی اقلیت سے ہو تو وہ شکایات کرنے سے بھی کترانتی ہیں […]