تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 3 جنوری سے کرنے کا فیصلہ

ملک کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے صوبوں کو تین جنوری سے چھٹیاں شروع کرنے کی تجويز دی اور مؤقف اپنایا کہ دیر سے چھٹیاں دینے کا مقصد طلبہ کی زيادہ سے زيادہ کورونا ویکسینیشن کرنا ہے۔ علاوہ ازیں […]