تعلیمی ادارے کھلنے پر طالبعلم کا اسکول کے دروازے پر سجدہ شکر

ریاض: تعلیمی ادارے کھلنے پر طالبعلم اسکول کے دروازے پر سجدہ ریز ہوگیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سعودی عرب میں کرونا لاک ڈائون کے بعد سکول کھلنے پر طالبعلم کا دروازے پر سجدہ شکرhttps://t.co/CntmufeflK pic.twitter.com/5egTtqjjLB — العربیہ اردو (@AlArabiya_Ur) January 23, 2022 مہلک عالمی وبا ء کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ […]