تقریباً ڈیڑھ صدی تک زندہ رہنے والے علی عنتر المعروف ”ذوالقرنین“ انتقال کرگئے
یمن کے دارالحکومت صنعاء کے مشرق میں واقع الجوف گورنری سے تعلق رکھنے والے علی عنتر کو سر پر دو سینگ نکل آنے کی وجہ سے ”ذوالقرنین“ کے لقب سے پکارا گیا.ان کے رشتہ داروں نے سینگوں کو سرجری کے بغیر آگ سے داغ کو ختم کرنے کی کوشش کی جو علی عنتر کے لیے […]