تقریباً 70 سال بعد بیٹا اپنی 100 سالہ والدہ سے مل گیا

انٹرنیٹ کے منفی استعمال کے باعث جہاں آئے روز مختلف حادثات اور واقعات رپورٹ ہوتے رہتے ہیں وہیں انٹرنیٹ بنگلا دیش میں 82 سالہ بیٹے کو اپنی 100 والدہ سے ملوانے کا سبب بن گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، 82 سالہ عبد القدوس 10 سال کی عمر میں اپنے چچا کے ساتھ ان کے […]