تمام صوبوں اور وفاق کا تعلیمی سرگرمیاں بحال رکھنے پر اتفاق

کورونا وائرس کے ڈیلٹا ویریئنٹ کے پھیلاؤ کے باوجود تمام صوبوں اور وفاق نے تعلیمی سرگرمیاں بحال رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں تمام صوبوں نے تعلیمی سرگرمیاں بحال رکھنے پر اتفاق کیا۔ اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا […]