تمام مذاہب کے لیے احترام اور رواداری رکھنا بہت ضروری ہے : اقوام متحدہ
وجنیوا: اقوام متحدہ نے بھارت میں بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تمام مذاہب کے لیے احترام اور رواداری رکھنا بہت ضروری ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے پریس بریفنگ میں بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کے […]