’’تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں‘‘

یوں تو پوری زندگی پر شور، ہنگامہ خیز ، دلچسپ، ایڈونچرس اور خوب صورت لوگوں سے بھرپور رہی لیکن یونیورسٹی کے دن دل و دماغ پر نقش ہو کر رہ گئے۔ جب بطور انڈر گریجویٹ آنرز میں داخلہ لیا تو عمر سولہ سال سے کچھ اوپر تھی۔ اللہ بخشے والد، حفیظ خان کو اور مجھے […]