تنخواہوں کی ادائیگی تک کیلئے قرض لینے والی پی ٹی آئی بری طرح ناکام ہوچکی، بلاول

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تنخواہوں کی ادائیگی تک کے لئے قرضے لینے والی پی ٹی آئی حکومت معاشی محاذ پر بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بھارت، افغانستان اور بنگلا دیش سمیت پورے جنوبی ایشیا میں 10.9 فیصد کی […]