توانائی کی مساوات والا آئن اسٹائن کا خط 12 لاکھ ڈالر میں نیلام

بوسٹن: آئن اسٹائن کے ہاتھ سے تحریر کردہ ایک نایاب خط 12 لاکھ ڈالر (یعنی 15 کروڑ روپے) میں نیلام ہوا ہے جس میں انہوں نے بطورِخاص انسانی تاریخ بدل دینے والی مشہور مساوات E = mc^2 اپنے ہاتھوں سے تحریر کی ہے۔ بوسٹن کے ایک نیلام گھر آر آر آکشن نے اس خط کو […]