توشہ خانہ کیس :اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل فراہم کرنے کی ہدایت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کوملنے والے تحائف کی تفصیل فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف کی معلومات دینے سے روکنے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وفاق کو 2 ہفتے میں جواب جمع کرانے […]
توشہ خانہ
گراف (Groff) سوئٹزر لینڈ کی کمپنی ہے‘ ہیڈکوارٹر لوزرن میں ہے اور یہ بادشاہوں‘ شہزادوں اور ملکاؤں کے لیے ہیروں اور جواہرات کی اسپیشل پراڈکٹس بناتی ہے‘ یہ پراڈکٹس مارکیٹ میں نہیں ملتیں‘ صرف محلات میں جاتی ہیں اور وہیں استعمال ہوتی ہیں‘ گراف نے 2018میں سعودی عرب کے ولی عہد کے لیے دو اسپیشل […]