ڈسکہ الیکشن کا ڈراپ سین کیا ہے
ڈھائی سال بعد ملکی صورتحال اس نہج پر پہنچ چکی ہے، ہم ایک حلقے کا الیکشن شفاف نہ کرا سکے۔دعوے تو پورا ملک سنوانے اور ترقی کی راہوں پر گامزن کرنے کے تھے۔اس وقت پاکستان کی تاریخ میں شاہد پہلی بار الیکشن کمیشن کو یہ فیصلہ دینا پڑا کہ ڈسکہ الیکشن غیر شفاف ہیں، اس […]