تھر میں سب اللہ کے سہارے ہیں، لوگوں کو مرنے کیلئے چھوڑ رکھا ہے: چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار حمد نے تھر میں صحت کی عدم سہولیات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھر میں سب اللہ کے سہارے ہیں اور لوگوں کو مرنے کیلئے چھوڑ رکھا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تھر میں غذائی قلت سے بچوں کی ہلاکت کے کیس کی سماعت […]