تیل، پیٹرول اور سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
[pullquote]حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، 12روپے سے زائد کا بڑا اضافہ[/pullquote] حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جو فوری طور پر […]