تین روز کی ہلڑ بازی کے بعد ارکان قومی اسمبلی کو غلطی کا احساس ہوگیا
تین روز کی ہلڑ بازی کے بعد ارکان قومی اسمبلی کو غلطی کا احساس ہوگیا، حکومت اور اپوزیشن نے آج ایوان کی کارروائی پر امن طور پر چلانے پر اتفاق کیا۔ اسپیکر اسد قیصر کے ساتھ فریقین نے بیٹھک کی ۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہناہےکہ اسپیکر کو بااختیار بنانے اور اسمبلی میں نظم و […]