جائیں تو جائیں کہاں؟
اب میں کیا کروں، بہت سی خواہشات پر قابو پانے کی کوشش کرتا ہوں، مگر ہر دفعہ ناکامی کا منہ دیکھنا پڑتا ہے، مثلاً جب میں اپنے قریب سے لبالب گنّوں سے بھری اور اچھی طرح پیک کی ہوئی کوئی ٹرالی گزرتے دیکھتا ہوں تو جی چاہتا ہےکہ گاڑی روک کر ٹرالی میں سے ایک […]